Saturday, 12 October 2013

"اللہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم..."‬‎


اللہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت اور رضا میں وہ اپنا سب کچھ لٹا چکے تھے ، گھر میں پہننے کے لئے لباس بھی نہیں رہ گیا تھا ٹاٹ کا لباس کانٹوں کی مدد سے بنایا اور پہن کر دربار رسالت صلی اللہ علیہ وسلم میں حاضر ھوگئے۔ اس حال میں دیکھ کر سب کا دل بھر آیا۔ اسی وقت جبرائیل امین حاضر ھوئے اور اور عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم۔۔۔ ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کو اللہ کی طرف سے سلام دیجئیے۔ 

اللہ پوچھ رہا ھے کہ کیا صدیق رضی اللہ عنہ اپنے رب سے راضی ہیں؟

ابو بکر رض یہ سن کر رو پڑے۔ فرمانے لگے میں اپنے رب سے ناراض کیسے ہوسکتا ہوں؟ 

پھر تین دفعہ فرمایا۔" بیشک میں اپنے رب سے راضی ہوں،بیشک میں اپنے رب سے راضی ھوں، بیشک میں اپنے رب سے راضی ھوں۔"

جبرائیل فرمانے لگے 

"آج آپ کے رب کے حکم سے تمام عرش والوں نے بھی یہی لباس پہن رکھا ھے جو صدیق رضی اللہ عنہ نے پہنا ھوا۔
Don't Forget To Join With Our Community
×
+Get this at APNI EARNING
Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...

Enter your email address:

Delivered by FeedBurner

Blog Archive

Popular Posts