"اللہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم..."
اللہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت اور رضا میں وہ اپنا سب کچھ لٹا چکے تھے ، گھر میں پہننے کے لئے لباس بھی نہیں رہ گیا تھا ٹاٹ کا لباس کانٹوں کی مدد سے بنایا اور پہن کر دربار رسالت صلی اللہ علیہ وسلم میں حاضر ھوگئے۔ اس حال میں دیکھ کر سب کا دل بھر آیا۔ اسی وقت جبرائیل امین حاضر ھوئے اور...