Munshi Premchand منشی پریم چند واردات - منشی پریم چند - گلی ڈنڈ

ہمارے انگریزی خواں دوست مانیں یا نہ مانیں، میں تو یہی کہوں گا کہ گلی ڈنڈا سب کھیلوں کا راجہ ہے، اب بھی جب کبھی لڑکوں کو گلی ڈنڈا کھیلتے دیکھتا ہوں تو جی لوٹ پوٹ ہو جاتا ہے کہ انکے ساتھ جا کر کھیلنے لگوں۔ نہ لان (میدان) کی ضرورت ہے نہ مشن گارڈ کی، نہ نٹ کی نہ بلے کی، مزے سے کسی درخت کی...